عیدکے تینوں دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

Jun 16, 2024 | 21:11:PM

(24نیوز)عیدکے تینوں دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔سوئی سدرن گیس نے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کر دیا۔
 سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید کے تینوں دن گیس فراہم بحال رہے گی،عید کے چوتھے دن سے گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق ہوگی ، شکایت کی صورت میں شہریوں کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں