نیزہ بازی ورلڈکپ کوالیفائنگ ،پاکستان کا بھارت میں بڑا کارنامہ ، گولڈ میڈل جیت لیا

Mar 16, 2021 | 20:18:PM
نیزہ بازی ورلڈکپ کوالیفائنگ ،پاکستان کا بھارت میں بڑا کارنامہ ، گولڈ میڈل جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نیزہ بازی ورلڈکپ کوالیفائنگ میں پاکستان کا بھارت میں بڑا کارنامہ ، گولڈ میڈل جیت لیا۔

تفصیلا ت کے مطا بق پاکستانی نیزہ باز   امتیاز حسین نےنمبر ون ورلڈکپ کوالیفائنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔بھارت کے شہر نواڈا میں جاری ایونٹ میں پانچ رکنی پاکستان ٹیم نے شا ندا ر کا ر کر دگی پیش کی۔
امتیاز حسین نے ایونٹ میں سب کو پیچھے چھوڑا۔ مقا بلے میں بھارت ، امریکہ ، نیپال اور بیلا روس کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ 2 ٹیموں کو ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا ہے ۔