سونے کی قیمت میں حیران کن کمی۔ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر مزید سستاہوکر 1925 ڈالر فی اونس پر آگیاہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر مزید سستاہونے کے بعد 1925 ڈالر فی اونس پر آ گیاجس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید تگڑا روپیہ کمزورہو گیا
فی تولہ سونا 1350 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 29 ہزار دو سو روپے کا ہوگیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 450 روپے سستا ہو گیا۔