سونے کی قیمت میں حیران کن کمی۔ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Mar 16, 2022 | 11:21:AM

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر مزید سستاہوکر 1925 ڈالر فی اونس پر آگیاہے۔

عالمی مارکیٹ میں  سونا 41 ڈالر مزید سستاہونے کے بعد 1925 ڈالر فی اونس پر آ گیاجس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید تگڑا روپیہ کمزورہو گیا

فی تولہ سونا 1350 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 29 ہزار دو سو روپے کا ہوگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

گزشتہ روز  عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 450 روپے سستا  ہو  گیا۔


مزیدخبریں