الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کو جلسے سے روک دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ضلع کرم میں جلسے میں شرکت سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 18 مارچ کو کرم میں جلسے سے خطاب کرنا ہے،ڈی آر او کرم خوشحال زادہ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی محمود خان کو پرنسپل کے ذریعے نوٹس جاری کیا۔کچھ روز قبل، لوئر دیر میں بھی وزیراعظم کو جلسے میں شرکت سے روکا گیا تھا لیکن عمران خان کی شرکت کیجس کے بعد الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنا پڑا۔بدھ کو وزیراعظم نے سوات میں جلسے سے خطاب کیا۔
یہ بھی پڑھیں۔بلدیاتی الیکشن۔صرف بلے کو ووٹ دیں۔وزیر اعظم کی ہدایت