سرکاری سکولوں کے بجلی ٹیرف میں اضافہ،اداروں کے سربراہان پریشان

Mar 16, 2023 | 12:41:PM

(جنید ریاض) ٹیرف میں بے تحاشا اضافے سےسکول سربراہان کو بجلی کےبلز جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 

پی ایم آئی یو نے سکولوں سے بجلی کے بلزکی تفصیلات مانگ لی ہیں ،پی ایم آئی یو نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔

مزید پڑھیں: برائلرمرغی کا گوشت مزید 30روپے سستا 

مراسلہ کے مطابق تمام سکول ایک سال کے بجلی کے بلز کا ریکارڈ مہیا کریں گے۔ اتھارٹیز کو دو روز میں ریکارڈ مہیا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں