خاور مانیکا کیخلاف قبرستان کی اراضی پر قبضہ کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) خاور مانیکا پر قبرستان کی اراضی پر قبضے کے مقدمے میں درخواست پر سماعت 18 مارچ کو ہوگی۔
جسٹس علی باقر نجفی 18 مارچ کو خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عبدالصمد پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیں: یونان کشتی حادثہ اور لیبیا واقعات، وفاقی وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی
یا د رہے کہ اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے 11 اگست 2023 کو خاور مانیکا کیخلاف مقدمہ درج کیا