مری میں پتریاٹہ کیبل کار اور چئیر لفٹ  سالانہ مینٹیننس ورک کے باعث بند 

 

Mar 16, 2025 | 21:11:PM
مری میں پتریاٹہ کیبل کار اور چئیر لفٹ  سالانہ مینٹیننس ورک کے باعث بند 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی)مری میں پتریاٹہ کیبل کار اور چئیر لفٹ  سالانہ مینٹیننس ورک کے باعث بند کر دی گئی۔کیبل کار اور چئیر لفٹ کے مینٹیننس ورک اور بندش کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق 18 مارچ سے عید الفطر تک کیبل کار اور چئیر لفٹ بند رہے گی،عید کے دوسرے دن کیبل کار اور چئیر لفٹ کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: