کیا ادکارہ ’’حرامانی‘‘ پلاسٹک سرجری کروانے جارہی ہیں ؟ ویڈیو دیکیھے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اداکارہ حرامانی اپنی خوبصورتی سےغیرمطمئن۔ چہرےکےخدوخال میں تبدیلی کیلئےسرگرم ,سوشل میڈیاپرمداحوں سےرائےبھی مانگ لی۔
پاکستان کی نامور ادکارہ حرا مانی نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی تھوڑی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کچھ تبدیلی ہونی چاہیے، اداکارہ چاہتی ہیں ان کی ٹھوڑی کوگہراہوناچاہیے۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیے اور اپنی رائے دیجیے!
View this post on Instagram