اسرائیل اب تک کیوں بچاہوا ہے۔۔۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا تہلکہ خیز بیان 

May 16, 2021 | 21:53:PM
اسرائیل اب تک کیوں بچاہوا ہے۔۔۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا تہلکہ خیز بیان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ دنیا میں نتیجے عالمی تعلقات سے ہی نکلتے ہیں ،امریکا کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتا ہے ،اسرائیل امریکا کی حمایت کی وجہ سے بچاہوا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہاہے کہ چین کا کردار عالمی سطح پر بڑھ رہا ہے ،چین کے کردار سے پاور ریلیشن شپ میں تبدیلی آئے گی ،تبدیلی بتدریج آئے گی یہ ایک دن کا کام نہیں ۔
مستقل مندوب کاکہناتھا کہ اسلامی دنیا میں بہت سی کمزوریاں ہیں، ہمیں آپسی اختلافات کم کرکے اتحاد قائم کرناہے، اسی صورت میں آگے بڑھ سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا سن لے ہم ۔۔۔پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر نے دبنگ بیان دیدیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی - دنیا
ٹیگز: