(24 نیوز)تحریک انصاف کےممبر صوبائی اسمبلی یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید مہنگا۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے 19 مئی کو ہونیوالے جلسے کے حوالے سے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھاکہ عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سےجلسہ منسوخ کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا