(24 نیوز)بلوچستان کے تمام گرم علاقوں میں تعلطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 15مئی سے31جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہینگے۔بلوچستان کے گرم علاقوں میں یکم اگست سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ونگی۔