(24 نیوز)ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیر کوہ میں ہیضے کی وباپھوٹنے پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
محکمہ صحت بلوچستانکا کہناہے کہ علاقے میں وبا سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کئے جارہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ پیر کوہ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف کی اضافی ڈیوٹیاں بھی لگائی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صومالیہ: سیاسی بحران کا خاتمہ، حسن شیخ محمد نئے صدر منتخب