معیشت خطرناک صورتحال میں ،پٹرول کا ذخیرہ ختم ہو گیا، سری لنکن وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے نومنتخب وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہاہے کہ سری لنکا کی معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے۔
قوم سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہاکہ پٹرول ختم ہو گیا ہے، ایک دن کیلئے پٹرول کا ذخیرہ ہے،ان کا کہناتھا کہ ضروری درآمدات کیلئے فوری طور پر 75 ملین ڈالر کی ضرورت ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کے بعد سونا بھی مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی