کترینہ سے اچھی لڑکی ملی تو وکی کوشل کیا کریں گے؟ دلچسپ جواب

May 16, 2023 | 09:46:AM

(ویب ڈیسک) فلم کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں اداکار سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کو کترینہ سے اچھی کوئی لڑکی ملی تو کیا آپ دوسری شادی کریں گے؟  جس پر  وکی کوشل کی طرف سے دلچسپ ردعمل دیا گیا۔

اس سوال پر وکی کوشل گومگوں کی کیفیت کا شکار ہوگئے، انہوں نے کہا کہ شام کو گھر بھی جانا ہے۔

وکی نے کہا کہ ایسے ٹیڑھے سوال پوچھ رہے ہو، بچہ ہوں، ابھی بڑا تو ہو لینے دو، کیسے جواب دوں اس کا میں؟ اتنا خطرناک سوال پوچھا ہے۔

مزید پڑھیں:  جینیلیا ڈی سوزا کی 10 برس بعد بڑی سکرین پر واپسی

یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور سارہ علی خان کی نئی فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ ایک مڈل کلاس جوڑے کی کہانی پر مبنی ہے جو اپنی شادی کے چند مہینے بعد ہی علیحدگی اختیار کرلیتے ہیں۔ 

مزیدخبریں