محکمہ داخلہ پنجاب کی 5 اضلاع میں فوج اور رینجرز کو جاری رکھنے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نےپانچ اضلاع میں فوج اور رینجرز کو جاری رکھنے کی تجویز دیدی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاہور میانوالی فیصل آباد سمیت پانچ اضلاع میں فوج اور رینجرز کو رکھنے کی تجویز دی گئی،باقی اضلاع سے فوج اور رینجرز جلد واپس بھیج دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم