ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں، منظور وسان

May 16, 2024 | 09:28:AM
ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں، منظور وسان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔

ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی،انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی آپس میں نوراکشتی ہے۔

منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے گی۔