بھارتی عدلیہ میں اہم تبدیلی۔۔ہم جنس پرست جج تعینات

Nov 16, 2021 | 11:49:AM
بھارتی ہائیکورٹ میں ہم جنس پرست جج تعینات
کیپشن: بھارتی ہائیکورٹ ہم جنس پرست جج تعینات فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کورٹ میں پہلی بار ہم جنس پرست جج کی تقرری کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے پہلی بار ہائی کورٹ میں ہم جنس پرست جج کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ 
سورابھ کرپال ایڈووکیٹ کے ایک سوئس مرد سے تعلقات ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ میں ان کی تقرری چار برس بعد ہوئی ہے۔
 بھارتی حکومت کا جج کے جنسی رجحانات پر کوئی اعتراض نہیں ہے البتہ مرد پارٹنر کے غیرملکی ہونے پر تحفظات ضرور ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ق لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی