(ویب ڈیسک)جاپانی کمپنی لاؤسن نے ایک حیرت انگیز ٹافی متعارف کروائی ہے جس کا کوئی ذائقہ نہیں، اس کو کھانے سے یوں لگتا ہے کچھ بھی نہیں کھایا۔
چاہے میٹھی ہو، کھٹی ہو، نمکین یا یہاں تک کہ مسالہ دار، ٹافی ہمیشہ کسی قسم کے ذائقے سے وابستہ رہی ہے لیکن اب ایسا نہیں، جاپانی کمنی لاؤسن نے ایک حیرت انگیز " آجینو شینائی" نامی ٹافی متعارف کروائی ہے جس کا کوئی ذائقہ نہیں۔