11 سالہ مسلمان لڑکے نے آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) 11 سالہ برطانوی مسلمان بچے یوسف شاہ نے مشہور سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ اور البرٹ آئن اسٹائن کے آئی کیو اسکور کو پیچھے چھوڑ دیا۔
چھٹی جماعت کے طالب علم یوسف شاہ نے 162 کا آئی کیو سکور حاصل کیا جبکہ اسٹیفن ہاکنگ کا ریکارڈ 160 سکور تھا۔
Yusuf Shah, a sixth-grader, scored 162 in the MENSA IQ test, two points more than Albert Einstein and Stephen Hawking.#FPExplainer #YusufShah #IQhttps://t.co/WWgg2zhfz9
— Firstpost (@firstpost) November 15, 2022
یوسف شاہ کے آئی کیو اسکور کے بعد اسکا شمار دنیا کے 1% زہین ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ وہ کیمبرج یا آکسفورڈ یونیورسٹی میں ریاضی کی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔