(ویب ڈیسک)امریکی ڈالرکی قیمت میں روپے کے مقابلے میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔جس کی وجہ سےملکی معیشت برے اثرارت مرتب ہورہے ہیں۔
امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ برقرار، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50پیسے مہنگا یوگیا,انٹر بینک میں ڈالر 221.91 روپے سے بڑھ کر 222.41 روپے پر بند ہوا ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے ،بیرونی قرض اور درآمدی ادائیگی پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے ۔