سونا پھرمہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایک تولہ سونا 1850 روپے مہنگا ہوکرایک لاکھ 58ہزار 850روپے پر پہنچ گیا ۔
دس گرام سونا 1586 روپے اصافے سے 1 لاکھ36 ہزار 188 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 1690 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔