سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا،جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہیں،ایڈووکیٹ کامران مرتضی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ وزیر آباد؛ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا