(اشرف خان) انٹر مارکیٹ میں ڈالر 76پیسے سستا ہوگیا۔
انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 76 پیسے سستا ہوکر 288 روپے سے نیچے آگیا۔
انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288.14 روپے سے کم ہوکر 287.38روپے پر بند ہوا.
مزید پڑھیں: ڈولفن اہلکاروں کے پاس گشت کیلئےپٹرول ختم
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر 288.14 روپے پر بند ہوا تھا، ایک ماہ میں انٹربینک میں ڈالر 11 روپے 31 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مکمل ہونے کے بعد اب دیگر ممالک سے بھی جلد پاکستان کو فنڈ ملیں گے۔