اسٹاک ایکسچینج, انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کر گیا

Nov 16, 2023 | 11:32:AM

(ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آ گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے  دوران ڈالر 64 پیسے سستا ہوکر 288 روپے سے نیچے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول ختم،نئے مسئلے نے سر اٹھا لیا
 
 

مزیدخبریں