حکومت کا چنگ چی رکشوں کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کیلئے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کیلئے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت نے چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن کرنے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈلائن دیدی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی سڑکوں پر چلنے والے 80 فیصد چنگ چی بغیر رجسٹریشن چلنے لگے،آٹو اور چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں نے حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے،ڈیڈلائن ختم ہونے پر رجسٹرڈ نہ ہونے والے چنگ چی اور ڈرائیور کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: 18نومبر کو چھٹی، نوٹیفکیشن جاری