شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے:محسن نقوی

Nov 16, 2024 | 14:19:PM
شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے:محسن نقوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ،محسن نقوی نے کہا کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔