(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست الاباما میں ہائی سکول فٹ بال میچ کےدوران فائرنگ فائرنگ کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی،خوفزدہ شہریوں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ اورحملہ آور کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
یہ بھی پڑھیں:فاسٹ بولر محمد عامر دبئی روانہ