طلبا کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔وزیر تعلیم کا بڑا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر تعلیم سردار شاہ نے پاس ہونے کیلئے 45 فیصدمارکس کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم سندھ نے ہرمضمون میں 45فیصدمارکس کی شرط ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہاہے کہ ہرمضمون میں 45فیصدنمبرحاصل کرنےکی شرط ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔ پاسنگ مارکس 40فیصد تک کرنے کی سفارش کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت تمام بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، کامیابی کا تناسب کیا رہا ؟؟؟