میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی الیکشن کیوں لڑرہی ہے: یوسف رضا گیلانی

Oct 16, 2022 | 16:21:PM

Read more!

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ممالک سے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں ،جوبائیڈن کے معاملے کو دفتر خارجہ دیکھ رہا ہے،میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی الیکشن کیوں لڑرہی ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔

مزیدخبریں