سرکاری سکولوں کی نجکاری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پنجاب حکومت 

Oct 16, 2023 | 19:25:PM
سرکاری سکولوں کی نجکاری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پنجاب حکومت 
کیپشن: پنجاب حکومت لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان پنجاب حکومت نے کہاہے کہ سرکاری سکولوں کی نجکاری کے حوالے سے تمام خبریں حقائق کے منافی اور بے بنیاد ہیں، نجکاری کاکوئی پروگرام زیر غور نہیں۔
ترجمان کا مزید کہناہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے حوالے سے بے بنیاد اور من گھڑت خبروں کا سخت نوٹس لیاہے، ترجمان نے مزید وضاحت کی ہے کہ سرکاری سکولوں کی نجکاری کے حوالے سے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں،سرکاری سکولوں کی نجکاری سے متعلق کوئی پروگرام زیر غور نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں بدھ کو چھٹی؟وزیر تعلیم نے اعلان کردیا