حافظ آباد : پیزا ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار

Oct 16, 2024 | 09:45:AM

(میاں مظہر)حافظ آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کو آرڈر دے کر لوٹنے والا گینگ گرفتار ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے فاسٹ فوڈ شاپ پر پیزے کا آرڈر دیا،  ڈیلیوری بواۓ آرڈر لے کر پہنچا تو  ملزمان نے پیزا ،موبائل فون  اور رقم چھین لی۔

پولیس نے پیزا لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار کر لئے جبکہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافہ، عالمی بینک کا تحفظات کا اظہار

مزیدخبریں