دوجڑواں بھائیوں نے باپ کا کھویا ہوا خوفناک کھلونا ڈھونڈ لیا

ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم "دی منکی "کا ٹریلرریلیزہوگیا،فلم آئندہ سال 21 فروری کو دہشت پھیلائے گی

Oct 16, 2024 | 10:05:AM

 (24نیوز)ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم "دی منکی " کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔

فلم آئندہ سال 21 فروری کو دہشت پھیلائے گی،ٹریلرمیں دکھایاگیاہے کہ کس طرح دوجڑواں بھائی باپ کا کھویا ہوا خوفناک کھلونا ڈھونڈ لیتے ہیں جبکہ  کھلونےبندر کے ہاتھوں شہریوں کا پر اسرارقتل بھی دکھایاگیاہے جس کے بعد بھائی کھلونا پھینک کر زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیتے ہیں۔

مزیدخبریں