وزیراعظم اوروزیر داخلہ کی ملاقات،ایس سی او کے بہترین انتظامات پر سراہا

Oct 16, 2024 | 19:00:PM

(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں کامیاب ایس سی او پر بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایس سی او کے بہترین انتظامات پر وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کو سراہا،وزیر داخلہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے،وزیر داخلہ کی آئینی ترمیم سے متعلق امور پر مشاورت ہوئی،وزیر داخلہ کی  آج کی اہم بیٹھک میں شرکت کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کے ہاتھوں درگت ، روپے نے کسر دیگر کرنسیوں پر نکال دی

مزیدخبریں