بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست

Oct 16, 2024 | 20:44:PM
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست دائر کی ہے۔ 

چیف جسٹس عامر فاروق کل ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی درخواست پر سماعت کریں گے ،ڈاکٹر مارنگ بلوچ نے ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ذریعے درخواست دائر کر رکھی ہے،واضح رہے کہ ڈاکٹر مارنگ بلوچ کراچی ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم اوروزیر داخلہ کی ملاقات،ایس سی او کے بہترین انتظامات پر سراہا