(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست دائر کی ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق کل ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی درخواست پر سماعت کریں گے ،ڈاکٹر مارنگ بلوچ نے ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ذریعے درخواست دائر کر رکھی ہے،واضح رہے کہ ڈاکٹر مارنگ بلوچ کراچی ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اوروزیر داخلہ کی ملاقات،ایس سی او کے بہترین انتظامات پر سراہا