آئینی ترمیم کا معاملہ ، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی )مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت پھر سے سرگرم ہو گئی ، ایس سی او اجلاس کے فوری بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا ، وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں ائینی ترمیم کی منظوری دیے جانے کا امکان ،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔