اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب گاڑی میں دھماکہ 

Oct 16, 2024 | 22:48:PM

(طیب سیف )وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد کے فوری بعد  ایئر پورٹ کے قریب دھماکہ ہو گیا ۔

 ذرئاع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب گاڑی میں دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کیوجہ سے ہوا ، گاڑی میں موجود دو یا تین افراد بری طرح جل گئے،کچھ افراد کے اعضا روڈ پہ بکھرے پڑے ہیں۔

مزیدخبریں