طلبا یونین کا کل جامعہ کراچی بند رکھنے کا اعلان 

Oct 16, 2024 | 22:53:PM

(زبیر احمد)طلبا یونین نے کل جامعہ کراچی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

طلبہ الائنس نے کہاہے کہ کل جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بند رہے گا،تمام دفاتر و انتظامی امور اور پوائنٹس بھی بند رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبرامتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

مزیدخبریں