سندھ میں صنعتوں کا دوبارہ سروے ہو گا:اسماعیل راہو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سندھ کے وزیر اسماعیل راہو نے نے کہا کہ سندھ میں صنعتوں کا دوبارہ سروے ہو گا،غفلت برتنے والے افسروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
اسماعیل راہو نےحکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تمام ریسٹورنٹس کی صفائی اور اندرونی ماحول کی بھی چیکنگ کی جائے۔ غیر قانونی صنعتوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے، غیر قانونی صنعتوں کو رہائشی علاقوں سے منتقل کرایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کے وار جاری۔۔66 افراد جاں بحق۔۔ 3012 نئے کیس رپورٹ