فیس کیوں نہیں دی۔۔سکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی کے ایک نجی سکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس ادا نہ کرنے پر سکول انتظامیہ نے مجھ پر تشدد کیا۔بچے کے والد کی شکایت پر محکمہ تعلیم کی ٹیم سکول کا دورہ کرنے پہنچی تو سکول انتظامیہ نے محکمہ تعلیم کی ٹیم کو بھی سکول میں داخل ہونے سے روک دیا۔
یہ بھی پڑھیں: موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔