فخر زمان سے متعلق پی سی بی کا بڑا فیصلہ

Sep 16, 2022 | 00:32:AM

(24نیوز)پی سی بی نے فٹنس مسائل سے دوچار ٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان کو فٹنس پروگرام کے لئے لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پی سی بی لندن میں بحالی پروگرام کے تمام اخراجات برداشت کرے گااورپی سی بی میڈیکل پینل بحالی پروگرام کو مانیٹر کرے گا۔فخر زمان ایشیا کپ کے فائنل میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے،لندن میں موجود فاسٹ باولرشاہین آفریدی کی فٹنس میں تیزی سے بہتری آرہی ہے،پی سی بی کے مطابق شاہین آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل مکمل فٹ ہوکر ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ،محمد عامر سلیکشن بورڈ پر برس پڑے

مزیدخبریں