روسی باغبان نے 817 کلو گرام وزنی کدو اگا کر قومی ریکارڈ تور دیا

Sep 16, 2024 | 17:36:PM

(24نیوز) روس میں ایک شوقیہ باغبان الیگزینڈر چوسوف نے 817 کلو گرام وزنی کدو اگا کر قومی ریکارڈ تور دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق الیگزینڈر چوسوف نے یہ ریکارڈ 13 ستمبر کو روس کے قدیم ترین نباتاتی باغ میں منعقدہ تقریب میں بنایا جہاں روس کے قدیم ترین بوٹینیکل گارڈن میں ہوئے مقابلے میں روس کے باغبان نے 771کلوگرام وزنی کدو کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی تھی۔

مزیدخبریں