پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہو گی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی وزیر کی 3 لاکھ مساجد کو مسمار کرنے کی دھمکی