نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے 

Sep 16, 2024 | 18:23:PM
نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔  

تفصیلات کے مطابق الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے چند روز قبل ہی نئی فلم ’تیرے پیار نوں سلام ‘کا آغاز کیا تھا،الطاف حسین نے 80 سے زائد فلمیں بنائیں ،ان کی مقبول فلموں میں دھی رانی، مہندی ،رانی بیٹی راج کرے گی،اک پاگل سی لڑکی ،مرد جینے نہیں دیتے، چودھری بادشاہ سمیت دیگر شامل ہیں ،ان کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔