شہبازشریف حکومت ختم ۔۔شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے شہباشریف حکومت کے خاتمے کی تاریخ دید ی، انہوں نے کہا کہ 30مئی سے پہلے ان چوروں،ڈاکوو¿ں کی حکومت کو عمران خان ختم کردیگا۔
تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ جو قومیں عمران جیسا لیڈرپیدا کرتی ہیں، عالمی طاقتیں اس سے صدام اور کرنل قذافی جیسا سلو ک کرتی ہیں۔شیخ رشید نے ہم پھرسے عمران خان کو وزیراعظم بنائیں گے، عمران خان کو واپس نہ لائے توجیلیں بھردیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ میں نے محترمہ فاطمہ جناح کے کراچی جلسے میں بھی شرکت کی تھی وہ بھی تاریخی جلسہ تھا آج دعویٰ کرتا ہوں کہ آج کے جلسے نے اس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گورنر کا انکار ۔۔حمزہ شہبازسے حلف کون لے گا ؟؟