شیخ رشید پاکستان سے چلے گئے

مدینہ شریف جائینگے۔ روضہ رسول پر حاضری کی سعادت بھی حاصل کرینگے

Apr 17, 2022 | 20:01:PM
شیح رشید ۔عمرہ۔مدینہ شریف۔روضہ رسول ۔ حاضری ۔ سعادت
کیپشن: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)عمران خان کے قریبی ساتھی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے۔
شیخ رشیدجناح انٹرنیشنل ائر پورٹ کراچی سے م PK 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔ شیخ رشید آج رات ہی عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ مدینہ شریف جائینگے۔ روضہ رسول پر حاضری کی سعادت بھی حاصل کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں۔عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے ساتھ چھوڑ دیا