(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس کا بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے کا امکان ہے۔
وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب کل ہو گا،آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا، بائیکاٹ کرنے والوں والی متحدہ اپوزیشن میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن شامل ہے،تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس کا بلامقابلہ وزیر اعظم منتخب ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہنگو: این اے 33 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار کو برتری