پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار 744 ملازمین بحال

Apr 17, 2025 | 12:57:PM
 پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار 744 ملازمین بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ لیبر اپیلیٹ ٹربیونل نے لیبرکورٹ نے فیصلہ معطل کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار 744 ملازمین کوبحال کردیا۔

پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے ملازمین کوفارغ کرکے لیبرکورٹ میں کیس دائر کیا تھا، عدالت نے فیصلہ معطل کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار 744 ملازمین کوبحال کردیا، اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ کو 14 مئی کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔

 لیبر کورٹ نے22 فروری کو پاکستان اسٹیل انتظامیہ کی درخواست منظور کی تھی۔