(شاہد سپرا)وفاقی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک کروانے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔
عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک کروانے کی 18 اپریل ڈیڈ لائن دیدی گئی،حج ویزہ کے حصول کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے۔
عازمین حج موبائل فون کے ذریعے بائیو میٹرک کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی،موبائل فون پر نہ ہونے کی صورت میں جیری آفس میں بائیو میٹرک کروائی جا سکتی ہے۔